the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ضلع ورنگل کانگریس پارٹی کے صدر مسٹر این راجندر ریڈی کے فرزند سشیل ریڈی بی ٹیک کا طالب علم آج صبح حیدرآباد میں آر ٹی سی کراس روڈ کے پاس بس اور بائک کے تصادم سے انتقال ہوگیا ۔ مسٹر راجندر ریڈی اور ورنگل کے قائدین فوری حیدرآبادکیلئے روآنہ ہوگئے۔ آج شام نعش ورنگل لائی گئی۔ 26؍نومبر کی صبح 9-30بجے پدماکشی گٹہ کے پاس آخری رسومات انجام دیئے جائیں گے۔ نعیم نگر میں راجندر ریڈی کی رہائش گاہ پر



ہزاروں افراد پہنچ کر راجندر ریڈی سے ملاقات کرکے پرسہ دیا۔جس میں قابل ذکر پنالہ لکشمیا، خسروپاشاہ، بسواراجو ساریا، گنڈرا وینکٹ رمنا ریڈی، وردھا راجیشورراؤ، قاسم خان بیابانی، محمد اسمائیل شمسی، محمد احمد شمسی، سروے ستیہ نارائنہ، محمد فاروق حسین، محمد علی شبیر، ایرابیلی سورنا، ڈاکٹر ہری رما دیوی، ڈاکٹر کلپنا دیوی، بدھی ریڈی پربھاکر ریڈی، محمد جمال شریف،محمد خواجہ فخر الدین ودیگر شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.